ملک میں پائیدار استحکام اور معاشی خوشحالی کیلئے 'عزمِ استحکام دہشت گردی اور غیر قانونی سرگرمیوں کے گٹھ جوڑ کو ختم کرنے کے لیے وقت کا اہم تقاضا ہے، شرکا کا مؤقف
بجٹ میں بلوچستان کے لیے جو کچھ بھی مختص کیا گیا امید کرتے ہیں وہ اب ریلیز ہو جائے، ہم سے اگر مشاورت ہوتی تو اس میں ہم بہتر تجویز دے سکتے تھے، چیئرمین پیپلز پارٹی
یکم سے 12 محرم کے دوران صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے فوج اور رینجرز کی 150 کمپنیوں کی خدمات طلب کی گئی ہیں، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
ملٹری اسٹیبلشمٹ سے مذاکرات پی ٹی آئی کی خواہش ہے، اسٹیبلشمٹ ہی ہمیشہ اس جماعت کی کفیل رہی، پارٹی کو مذاکرات کی حکومتی پیشکش اب بھی برقرار ہے، وزیر دفاع
سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 10 جولائی کو جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمٰن کے رہنما کا شناختی کارڈ بحال کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت کرے گا۔
ملک گیر دوروں کا شیڈول فائنل ہونے کے بعد پارٹی صدر تنظیم سازی کے لیے مختلف شہروں کا دورہ کریں گے،
نوازشریف کی جانب سے پارٹی میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں، ذرائع کا دعویٰ
حکومت نے تھوک کے حساب سے نام سفری پابندی کی لسٹوں میں ڈال دیے ہیں، پتا نہیں کون کون سی لسٹیں بنا دی ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈپٹی اٹارنی جنرل سے مکالمہ
انٹرنیٹ بند کرنے سے عام لوگوں کے لیے مشکلات پیدا ہوتی ہیں جبکہ زیادہ تر غلط معلومات اور نفرت انگیز مواد سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے پھیلایا جاتا ہے، قائمہ کمیٹی برائے لا اینڈ آرڈر