ایشیائی ترقیاتی بینک کے تخمینوں کے برعکس پاکستان میں مالی سال 24-2023 کے دوران مہنگائی کم اور معاشی شرح نمو زیادہ رہی، اے ڈی بی کا ڈیولپمینٹ آوٹ لک جاری
دنیا کے 4 ہزار 581 شہروں میں پاکستان کے سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والے کراچی، لاہور، فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شامل ہیں۔
شہدائے کربلا کی ظالم کے خلاف جدوجہد کی کہانی ہر مظلوم انسان کے لیے درس گاہ ہے، کربلا کی قربانی انتشار پسندی سے انکار کی اہمیت اجاگر کرتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
آج کا دن اس عزم کا اعادہ ہے کہ امت مسلمہ کو ہمیشہ حق وصداقت پر ڈٹے رہنا ہے، پاکستانی قوم کو اس وقت بڑے معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، اس مشکل وقت میں ضروری ہے ہم صبر، اتحاد اور بھائی چارے کا مظاہرہ کریں، وزیراعظم