عزیز آباد میں کئی ماہ سے پانی کی قلت کے خلاف شکایات اور احتجاج کے بعد پانی کی فراہمی بحال تو ہوگئی لیکن نلوں میں صاف پانی کے بجائے سیوریج ملا پانی آنے لگا۔
انہوں نے ہمارے پرامن احتجاج کو بغاوت بنا دیا، ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ لانے سے بہتر ہے یہ ملک میں سیدھا سیدھا مارشل لا لگا دیں، اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
دوران سماعت پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر ملزمہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے جرح مکمل کرلی، اس کے علاوہ نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمیر راتھر کا بیان بھی قلمبند کر لیا گیا۔
حالیہ کچھ عرصے میں مسلح افواج کے خلاف منظم پروپیگنڈا، جھوٹ، غلط معلومات کے پھیلاؤ اور ان سے منسوب من گھڑت خبروں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کا یکطرفہ فیصلہ کیا اور اس فیصلے کا اعلان کرنے سے قبل مجھے یا میری جماعت پیپلز پارٹی کو آن بورڈ نہیں لیا، سردار سلیم