پہلے 2 مرحلوں میں غیر ضروری آسامیاں ختم کی جائیں جس سے 56 کروڑ روپے سالانہ کی بچت ہوگی،اس کے بعد انتظامی اصلاحات سے مزید 40 کروڑ روپے سالانہ کی بچت ہوگی۔
حال ہی میں جو کچھ ہوا جس میں ایک ادارے نے خوداحتسابی کو فروغ دیتے ہوئے احتساب کا عمل شروع کیا، یہ خوش آئند ہے اور یہ ایسا قدم ہے جس کو سراہنا چاہیے، وفاقی وزیر
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ باجوہ اور فیض حمید کا معاملہ اللہ پر چھوڑا تھا اور سب کچھ عوام دیکھ رہے ہیں، سابق وزیراعظم کی (ن) لیگ کے اجلاس میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو
گزشتہ چند ہفتوں سے انٹرنیٹ کی رفتار کم ہو کر 30 سے 40 فیصد پر آ گئی، بہت سی کمپنیاں اپنا کاروبار دوسرے ممالک منتقل کرنے پر غور کر رہی ہیں، ڈبلیو آئی ایس پی اے پی
انٹرنیٹ، سوشل میڈیا ایپس سست ہونے سے بزنس متاثر ہورہا ہے، انٹرنیٹ سست ہونے سے کم از کم 500 ملین کا نقصان ہوا، بہت سے ای کامرس فورمز چھوڑ کر جا رہے ہیں، حکام
عمران خان، بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں کال آپ نوٹس اور پھر گرفتاری کے خلاف درخواستوں پر سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے کی۔