گزشتہ روز گلستان جوہر بلاک 19 میں دو بچے گاڑی میں کھیلتے ہوئے بند ہوگئے تھے، تین سالہ بچہ رؤف علی دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گیا تھا اور اس کا بھائی بھی دم توڑ گیا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے آرٹیکل 63-اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی اپیل پر سماعت کرنے والے لارجر بینچ کا حصہ بننے سے معذرت کر تے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ کو دو خط تحریر کر دیے۔
حکومت پنجاب نے حال ہی میں 29 پارلیمانی سیکریٹریز کا تقرر کیا ہے، آرڈیننس کے تحت انہیں سرکاری اور نجی دونوں مقاصد کے لیے ایک سرکاری گاڑی استعمال کرنے کا حق حاصل ہے، ایڈیشنل چیف سیکریٹری
جسٹس منیب کو راضی کرنے کی کوشش کریں گے، وہ بینچ میں شامل ہوتے ہیں یا نہیں، دونوں صورتوں میں کل کیس کی سماعت ہو گی، چیف جسٹس کا جسٹس منیب کے خط کو ریکارڈ کا حصہ بنانے سے انکار
لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ بطور عدالتی نظیر پیش نہیں کیا جاسکتا، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس عقیل عباسی نے فیصلے سے اتفاق کرتے ہوئے اضافی نوٹ لکھا۔