پولیس حکام کے مطابق عیدک میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
چند دن قبل ایکس، فیس بک، ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر مناہل ملک کا نام ٹرینڈ پر آگیا تھا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کی متعدد قابل اعتراض ویڈیوز کو شیئر کیا گیا تھا۔
یہ حملے خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے، پاکستان امن کے حصول کے لیے ایران اور دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، شہباز شریف
5 آئی پی پیز بند کردیے گئے، مزید آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر دوبارہ بات ہوئی، ان کے ریٹس کم کیے گئے ہیں جس سے کئی سو ارب روپے کی بچت ہوگی، وزیر اطلاعات