ایم کیو ایم کے نہیں بلکہ اپنے چلے جانے کی بات تھی، اگر اعداد وشمار بہتر ہو رہے ہوں تو حکومت کو موقع ملناچاہیے، گورنرسندھ ایم کیو ایم کےنمائندے ہیں، چیئرمین ایم کیو ایم
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب میں پبلک سیکیورٹی پولیس ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پبلک سیکیورٹی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد البسمیع سے ملاقات کی۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب نے عثمان بزدار کی زیر قیادت حکومت پنجاب کی جانب سے 2 ارب 12 کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کی گاڑیوں کی خریداری کی تحقیقات شروع کردیں۔
یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ قطر کی پائپ لائن ٹوٹنے کے باعث شہر کے 60 فیصد علاقے کے لاکھوں شہریوں کو دھابیجی سے پانی کی فراہمی 72 گھنٹے کے لیے بند کردی گئی۔