چند افراد کی حرکتوں کی بنیاد پر پوری کمیونٹی پر سنگین الزامات قابل مذمت ہیں، بڑھتے نسل پرستانہ اور اسلامو فوبیا پر مبنی تبصرے باعث تشویش ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس جمعرات 11:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہوگا، ان کیمرا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔
19 ویں صدی سے 20 ویں صدی کے وسط تک برصغیر کی قیادت علمائے کرام کے ہاتھ میں تھی لیکن کوئی ایک ایسی مثال نہیں جہاں مسلکی اختلاف پیدا ہوا ہو، سربراہ جے یو آئی (ٖف)
سپریم کورٹ کا ہر جج آزاد ہے اور کیس کو اپنے انداز سے بھیجتا ہے، ججز کو بریکٹ نہیں کیا جانا چاہیے، چیف جسٹس کی سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے ارکان سے ملاقات
گلبہار کے رہائشی نوجوان کام کی غرض سے سکھر گئے تھے، اغوا کاروں نے 60 لاکھ روپے تاوان مانگ لیا، زنجیروں میں جکڑی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
ایک ہفتے کے اندر پارٹی کو تحریری طور پر جواب جمع کروائیں، مطلوبہ دنوں میں جواب نہ جمع کرنے کی صورت میں پارٹی پالیسی کے مطابق کارروائی کی جائے گی، نوٹس کا متن
15 جنوری کو مذاکرات کی نشست متوقع ہے، مذاکرات کا مقصد جمہوریت اور انصاف کی بالادستی ہے، فیصلہ مؤخر کرکے ڈیل کا تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے، سلمان اکرم راجا