آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدے بڑی کامیابی ہے جن سے نہ صرف قومی خزانے کی بچت ہوگی بلکہ گردشی قرضہ ختم ہوگا اور بجلی کی قیمت بھی کم ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف
یونیورسٹی روڈ پر لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے، ایمانداری سے بتارہاہوں کہ تاخیر کی حقیقی وجوہات ہیں، منصوبہ 2 سال میں مکمل کرلیں گے، سینئر صوبائی وزیر
پہلے بھی بڑے بڑے جج گزرے لیکن زیر التوا مقدمات کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا، جسٹس محسن اختر کیانی کے اراضی کی منتقلی سے متعلق کیس میں ریمارکس، فیصلہ محفوظ کرلیا
منشیات کے اعدادوشمار کے حوالے سے آخری سروے 2013 میں ہوا، آخری سروےکے مطابق 15سال سے بڑے نشے کے عادی افراد کی تعداد 67 لاکھ سے زائد تھی، حکام کا کابینہ کمیٹی میں اعتراف
سائبرپٹرولنگ اور انٹیلی جنس انفارمیشن پر نیٹ ورک توڑ دیا گیا، 6 ملزمان گرفتار ، عمریں 16 سے 23 سال کے درمیان ہیں، الگورتھم کی نشاندہی کی جارہی ہے، وزیراعلیٰ کو رپورٹ ارسال
500 ارب روپے کی بچت متوقع، کابینہ نے پاک چین آئی پی پیز کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے، ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت دفاع اور نارکوٹکس ڈویژن کو وزارت داخلہ میں ضم کرنے کی بھی منظوری دے دی
پاکستان چینی سرمایہ کاروں سے 25 کروڑ ڈالر اکٹھا کرنے کا خواہش مند ہے، چین کے نجی شعبے اور برآمدی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے، ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کو انٹرویو
32 کلو میٹر کی پٹی پر 28 لاکھ تولہ سونا موجود، جیولوجیکل سروے آف پاکستان نے بھی ذخائر کی تصدیق کردی، سابق صوبائی وزیر ابراہیم حسن رند کا سوشل میڈیا پر بیان
اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت انسانی اسمگلنگ اور دیگر متعلقہ مقدمات میں گرفتار افراد اور تحویل میں موجود مشتبہ افراد کی جائیدادیں بھی نشانہ بنائی جارہی ہیں.