موسمیاتی تبدیلیوں کے اسلام آباد سمیت ملک بھر پر بدترین اثرات مرتب ہورہے ہیں، خاص طور پر دسمبر میں بارش نہ ہونے سے پانی کے ذخائر میں کمی کا خطرہ ہوتا ہے
اگر پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی سے نہیں نمٹا تو اسے پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، ریزیڈنٹ اور ہیومینٹیرین کوآرڈینیٹر اقوام متحدہ
استغاثہ کے 4 چشم دید گواہان نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا، ملزم سے برآمد ہونے والا موبائل فون، عدالت میں پیش کرنے کے دوران آن نکلا، جس پر وکلا صفائی نے اعتراض نوٹ کروایا۔
حکومت سیاسی قیدیوں اور پولیٹیکل ورکرز کیلئے نرمی پیدا کرے اور اچھا ماحول پیدا کرے، مذاکرات کے ذریعے ٹینشن کم ہو، یہی ملک کے لیے بہتر ہے، سابق وفاقی وزیر
مسنگ پرسن کمیشن کو دوبارہ بنا دیا گیا ہے اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے مسئلے پر ایک کابینہ کمیٹی قائم کی ہے ، وفاقی وزیر قانون کا سینیٹ میں اظہار خیال
واقعہ کورنگی سیکٹر 51 سی میں پیش آیا، نوجوان مسجد سے نکلا تو ڈاکو گھر میں ڈکیتی ڈال کر فرار ہورہے تھے، مظفر کے شور مچانے پر سر میں گولی مار دی، ایس ایچ او اور چوکی انچارج معطل
دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات پر تشویش ہے، الیکٹرک وہیکلز کو فروغ دیکر آلودگی میں کمی، قومی خزانے پر درآمدی ایندھن کی وجہ سے پڑنے والا زرمبادلہ کا دباؤ کم ہوگا، اجلاس سے خطاب
ڈسکو سپورٹ یونٹ میں پولیس، ایف آئے اے، رینجرز، ایم آئی اور آئی ایس آئی کے نمائندے شامل ہوں گے، ڈیسک چوری روکنے اور وصولی میں مدد فراہم کرے گا، لسیکو چیف شاہد حیدر
خطیر رقم بچوں کی غذائیت، معیاری تعلیم، صاف توانائی، ماحولیات، جامع ترقی اور نجی سرمایہ کاری سمیت 6 اہم شعبوں پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد دے گی، شہباز شریف
لاہور سے فتنہ الخوارج کے 7 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، شرپسندوں سے شہر کے اہم تعلیمی ادارے کے نقشے بھی برآمد کیے گئے، ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی
کامران خانہ جنگی کے بعد لاپتا، بہو اور بچے پناہ گزین کیمپ میں مقیم، پاکستانی سفارتخانہ مدد نہیں کر رہا، والدہ کی سندھ ہائیکورٹ میں دہائی، فریقین سے جواب طلب
سائبر اسپیس کے غیر منظم فوجی استعمال، خفیہ کارروائیوں اور سافٹ ویئر و ہارڈ ویئر کی کمزوریوں کے استحصال نے سنگین خطرات پیدا کر دیے ہیں، اقوام متحدہ میں نائب مستقل مندوب
بینک الفلاح، پی ایس ایل، جامعہ کراچی، پی ایس او، آل ٹیک، ایچ بی ایل بینک، میزان بینک، پاکستان پیٹرولیم، جدید اینڈ فیکٹری ایکس بھی کام کے لیے بہترین اداروں کی فہرست میں شامل
اے این ایف کی آبپارہ مارکیٹ میں نجی کوریئر کمپنی کے دفتر پر کارروائی، نیوزی لینڈ کے لیے بک کروایا گیا پارسل ضبط، ایک کلو سے زائد آئس کیرم بورڈ میں چھپائی گئی تھی
بندرگاہ وسطی ایشیائی ممالک کے لیے ایک کلیدی تجارتی حب ہے، سامان کی ترسیل کے حوالے سے نجی شعبے تفصیلی تجاویز پیش کریں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
2020 سے اب تک سائبر کرائم کے الزامات میں 7 ہزار 20 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، صرف 222 کو سزا سنائی گئی، وزارت داخلہ کے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے اعداد وشمار