اٹلی کی سول اور عسکری قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی قربانیوں کا اعتراف کیا، آئی ایس پی آر
ملک دشمن عناصر کی نشان دہی جرگے کا کام ہے، ایکشن حکومت لے گی، امدادی قافلے پاراچنار پہنچنے پر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی آئی، چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا
دنیا میں ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کررہی ہے، ٹیکنالوجی کو صرف انسانیت کی خدمت کیلئے استعمال کیا جانا چاہیے، چیئرمین پیپلزپارٹی کا مہران یونیورسٹی جامشورو میں کانووکیشن سے خطاب
پی ٹی آئی اور حکومت دونوں ڈیڈلاک کی ذمہ دار ہیں، اتحادی ہونے کے باوجود ہمارے مطالبات پر عمل درآمد نہیں ہو رہا، موجودہ حکومت پیپلز پارٹی کی حمایت سے چل رہی ہے، سردار سلیم حیدر
سینئر جج نے جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہرکی شمولیت پر اعتراض کیا، کمیٹی ارکان اپنے کیے پر خود جج نہیں بن سکتے، جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کمیٹی کو خط
عدالت سے سزا پانے والوں میں رانا عثمان، اشفاق علی، سلمان سجاد، واجد علی شامل، مجرمان کے خلاف پیکا کی سیکشن 11 کے تحت اکتوبر 2022 میں مقدمہ درج ہوا تھا۔
مراکش کی بحریہ نے نصف درجن افریقی انسانی اسمگلرز دھر لیے، ایف آئی اے نے بھی 5 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا، تحقیقاتی ٹیم جلد وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی۔
بارشوں کی اس شدید کمی کا اثر زیر کاشت اراضی خاص طور پر بارشوں پر انحصار کرنے والے خطوں میں ربیع کی فصلوں کے لیے دستیاب محدود پانی پر بھی پڑنے کا خدشہ ہے۔
مقامی افراد کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، فوری طبی امداد کے لیے لوگوں کو پشاور اور دیگر شہروں میں منتقل کیا جا رہا ہے، اسسٹنٹ کمشنر افراسیاب زبیر
توانائی، پانی اور محصولات کے شعبوں میں محدود اور دیرینہ اصلاحات کا فقدان پاکستان کو درپیش بہت سے مسائل کی وجہ ہے، ورلڈ بینک کے نائب صدر مارٹن رائسر کی خصوصی گفتگو