226 حلقوں میں خواتین کے پولنگ اسٹیشنز میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والے امیدوار کامیاب رہے، 37 حلقوں میں خواتین کے پولنگ اسٹیشنز میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والے امیدوار نہ جیت سکے، فافن رپورٹ
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی قیادت میں سندھ حقیقی معنوں میں تاجر دوست صوبہ ہے، ایک چاپلوس کی بات کو تاجر برادری کا بیانیہ کہنا بد دیانتی ہے، ترجمان حکومت سندھ کا رد عمل
امریکا کے ایوان نمائندگان کو پاکستان کے خلاف اکسایا جارہا ہے، سیاست کریں لیکن اس حد تک نہ جائیں کہ پاکستان کو نقصان اٹھانا پڑے، وزیر داخلہ کی ہیوسٹن میں صحافیوں سے گفتگو
فیک نیوز بلکل نہیں ہونی چاہیے، ایک کوڈ آف کنڈکٹ ضرور بننا چاہے لیکن صحافی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، امیر جماعت اسلامی کی کراچی میں پریس کانفرنس
ملزم وگ لگا کر 5 ہزار کا کھلا کروانے کے بہانے ڈکیتی کرتا تھا، پچھلے ہفتے گھر میں واردات کے دوران لاکھوں مالیت کے پرائز بانڈز لوٹے تھے، ساتھیوں کی تلاش جاری ہے، پولیس حکام
مذکورہ ملازمین نے بورڈ کی منظوری کے بغیر ایم ڈی کو 60 لاکھ روپے اعزازیے کی ادائیگی، غیر ملکی دوروں، دفتر میں ویلنٹائن ڈے منانے پر اعتراضات اٹھائے تھے، ایم ڈی نے اگلے ہی دن نوکری سے نکال دیا
ڈونلڈ لو 15 ستمبر 2021 کو اپنی تقرری کے بعد سے پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کی نگرانی کرنے والے بیورو کی قیادت کر رہے تھے، ان کی مدت ملازمت 17 جنوری کو ختم ہوگئی
ٹرمپ کی جانب سے درآمدی محصولات نافذ کرنے سے یورپی و ایشیائی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر مضبوط ہو رہا ہے، 6 سے 7 فیصد سود پر ایک ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ اچھا نہیں، ماہرین
انور مجید، زین ملک، حسین لوائی اور دیگر بھی ملزمان نامزد، آصف زرداری نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت صدارتی استثنیٰ کے تحت فوجداری کارروائی روکنے کی استدعا کی تھی