اہلِ پاکستان نے ہر مشکل گھڑی میں کشمیریوں کا ساتھ دیا، وہ دن دور نہیں جب کشمیری عوام آزادی کی نعمت سے ہمکنار ہوں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر کا یومِ یکجہتی پر پیغام
اوورسیز پاکستانی اپنی محنت سے ملک کا نام روشن کررہے ہیں، ان کے عزم اور محنت سے ترسیلات زر میں 30 فیصد اضافہ ہوا، شہباز شریف کا اوورسیز پاکستانیز گلوبل فاؤنڈیشن کی تقریب سے خطاب
کور کمانڈرز کانفرنس میں فتنتہ الخوارج کی جانب سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے افغان سرزمین کے مسلسل استعمال پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا، آئی ایس پی آر
آج اسلام آباد میں ٹریفک کے بہاؤ سے متعلق جناح اسکوائر منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا، اس منصوبے سے آلودگی میں کمی آئے گی اور لوگوں کا وقت محفوظ ہوگا، شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
گزشتہ ماہ 94 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا گیا، 2 افراد جیلوں میں جبکہ 2 حراستی مراکز میں قید پائے گئے، ایک لاپتہ فرد کی لاش برآمد ہوئی، جنوری کی رپورٹ جاری
اگر ایک جرم فوجی کرے اور وہی جرم عام آدمی کرے تو ٹرائل الگ جگہ کیسے ہوسکتا ہے؟ جسٹس امین الدین خان کے سویلین کے ملٹری ٹرائل کےخلاف انٹرا کورٹ اپیل میں ریمارکس
8 فروری کے جلسے سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی فہرستیں مرتب کرلی گئی ہیں جن کے تحت کارکنوں کی گرفتاریوں اور انہیں ہراساں کیے جانے کا خدشہ ہے، درخواست گزار کا مؤقف
سعودی عرب نے ایک سال کی موخر ادائیگی پر 1.2 ارب ڈالر کا تیل درآمد کرنے کی سہولت فراہم کردی، شہباز شریف کا مائنس یوٹیلٹی اسٹور رمضان پیکیج لانے کا اعلان
گندم، چینی اور دالوں کے اسٹریٹجک ذخائر کی بحالی کو یقینی بنایا جائے، رمضان میں اشیائے ضروریہ کی سپلائی چین کو بہتر بناکر 2 ہفتے میں رپورٹ دی جائے، کمیٹی کی وزارت صنعت کو ہدایت
وزیر اعظم نے چولستان کینال منصوبے پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کے ساتھ پنجاب میں 'اقتدار کی تقسیم' پر پارٹی کی بدگمانیوں کو دور کرنے کے لیے اپنی پوری کوشش کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
جڑواں شہروں سے بے دخلی کے بعد افغان باشندوں کو آبائی وطن منتقل کرنے کا منصوبہ بھی تیار، پی او آر کارڈ ہولڈرز کو جون تک پاکستان میں رہنے کی اجازت، جڑواں شہروں میں وہ بھی نہیں آسکیں گے۔