چیف سیکریٹری سندھ کی لاپروائی سے ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف چالان کے ساتھ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت، ڈی آئی جی ٹریفک کو ٹریفک چالان 4 گنا بڑھانے کی ہدایت بھی کردی۔
2023 میں آئی ایم ایف پروگرام خدشات کا شکار تھا، مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن ہم نے شبانہ روز محنت سے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
ہمارا شمار دنیا کی بہترین معیشتوں میں ہونا شروع ہوگیا، تحریک انتشار والوں کے یوم سیاہ کو پورے پاکستان نے مسترد کر دیا، عوام تعمیر وترقی کے ساتھ ہیں، وزیر اطلاعات کی میڈیا سے گفتگو
ملک وقوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی چیف کے نام کھلا خط لکھا جس کا مقصد فوج، عوام کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کرنا ہے، خط کا جواب انتہائی غیر سنجیدگی وغیر ذمہ داری سے دیا گیا، خط کا متن
جس جس نے 2024 کے الیکشن میں غلط کام کیا سب کو رگڑا لگنا چاہیے، سیاست دانوں کو چاہیے کہ وہ کم از کم اس معاملے پر اکٹھے ہوں، سردار سلیم حیدر کی پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں گفتگو
معیشت بہتر، عوام تبدیلیاں محسوس کررہے ہیں اور حکمرانوں سے پھر سے امیدیں باندھ رہے ہیں، پر امن احتجاج سب کا حق، تشدد کی اجازت نہیں دی جاسکتی، سیالکوٹ میں پریس کانفرنس
مہر بانو قریشی، زاہد بہار ہاشمی اور ساتھیوں نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریلی کی قیادت کی، صوابی جلسے سے علی امین گنڈاپور اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔
صائقہ کو سہیلی نے زیورات بیچنے کیلئے دیے تھے، رقم چھن جانے کا ڈرامہ کیا، ایک سہیلی اور 2 ساتھیوں کو ساتھ ملالیا تھا، پولیس نے ساڑھے 8 لاکھ روپے، اسلحہ برآمد کرلیا۔
خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے قریب ہوٹل میں سلنڈر دھماکا ہوا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمبولینس اور فائر ویکل موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کیں، ترجمان ریسکیو 1122
ایس ای سی پی اور ایف بی آر میں رجسٹریشن دکھا کر بعض لوگ رئیل اسٹیٹ اسکیموں کے نام پر غیر حقیقی منافع کا لالچ دیکر لوگوں کو لوٹ رہے ہیں، رقم کی واپسی کا کوئی طریقہ نہیں، انتباہ جاری
بین المذاہب ہم آہنگی میری والدہ کے لیے بہت معنی رکھتی تھی، فخر ہے کہ دعائیہ ناشتے میں اس روایت کو جاری رکھے ہوئے ہوں، سوشل میڈیا پر عشائیے سے خطاب سے متعلق پوسٹ
پیرس معاہدے کے تحت 100 ارب ڈالر سالانہ فنانس کا وعدہ، ترقی پذیر ممالک کیلئے گرین ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنایا جائے، قائم مقام صدر، وزیراعظم و دیگر کا اظہار خیال
سمندر میں امن و استحکام کو فروغ دینے کی کوششوں پر عالمی برادری کے اعتماد کے اعتراف میں پاک بحریہ نے اس سال امن ڈائیلاگ متعارف کرایا ہے، نیول چیف کا پیغام