کھیل ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر افغان وزیر خارجہ کی کپتان راشد خان سے گفتگو افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کپتان راشد خان کو فون پر کال کر کے عمدہ کھیل پر مبارکباد پیش کی۔
کھیل ٹی20 ورلڈکپ سے آسٹریلیا کے باہر ہوتے ہی ڈیوڈ وارنر کا انٹرنیشنل کیریئر اختتام پذیر ڈیوڈ وارنر نے جنوری میں پاکستان کےخلاف کیرئیر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا، بھارت کے خلاف ون ڈے ورلڈکپ کا فائنل وارنر کے آخری میچ تھا۔
کھیل ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بارش ہوئی تو کون سی 2 ٹیمیں فائنل کھیلیں گی؟ ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ اور افغانستان، دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ مدمقابل ہوں گے۔
کھیل پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے اور بی بی ایل کی ٹیموں کے مابین ٹی 20 سیریز کا آغاز 9 اگست سے ہوگا ایونٹ میں پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے کے علاوہ اسکورچرز، میلبرن رینیگیڈز، میلبرن اسٹارز، تسمانیہ، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز، اے سی ٹی کومٹس اور ناردرن ٹریٹری کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
کھیل افغانستان پہلی بار ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، آسٹریلیا باہر ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل 26 جون کو جنوبی افریقہ اور افغانستان, دوسرا سیمی فائنل 27 جون کو انگلینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہونے کے بعد بابر اعظم چند دن امریکا میں رک گئے تھے، وہ نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے۔