کھیل بھارتی بورڈ کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کیلئے 125کروڑ روپے کی انعامی رقم کا اعلان میں ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے پر بھارتی ٹیم کے لیے 125 کروڑ روپے کی انعامی رقم کا اعلان کرتا ہوں، سیکریٹری بی سی سی آئی جے شاہ
کھیل روہت اور کوہلی کے بعد جدیجا کا بھی ٹی20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان تشکر سے بھرپور دل کے ساتھ انٹرنیشنل ٹی20 کرکٹ کو الوداع کہتا ہوں، دوسرے فارمیٹس میں پرفارم کرتا رہوں گا، آل راؤنڈر
کھیل جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا ٹیگ دھونے کا موقع گنوادیا جنوبی افریقہ تاریخ میں پہلی بار ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچا، بھارت یہ میچ 7 رنز سے جیت کر 17 سال بعد ٹی20 کا عالمی چیمپیئن بن گیا۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: بھارتی کپتان کی فتح کی خوشی میں مٹی کھانے کی ویڈیو وائرل بارباڈوس میں ہونے والے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر بھارت نے دوسری بار ٹی20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
کھیل پاکستان کے حمزہ خان نے ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ جیت لی ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 19 کا فائنل ٹاپ سیڈ حمزہ خان اور نمبر تین سیڈ ملائیشیا کے حارث دانیال کے درمیان ہوا
کھیل ویرات کوہلی کے بعد روہت شرما کا بھی ٹی20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ٹی20 سے ریٹائرمنٹ لینے کا اس سے بہترین وقت نہیں ہوسکتا، میں صرف اسی لمحے کا انتظار کررہا تھا کہ ٹرافی جیت کر الوداع کہوں، کپتان بھارتی ٹیم
Maleeha Lodhi مقبوضہ کشمیر کے انتخابات بھارتی پالیسیز کے خلاف کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟ ملیحہ لودھی