کھیل ہوم سیزن 25-2024 کا اعلان، پی سی بی 21 سال بعد سہ فریقی سیریز کی میزبانی کرے گا سیزن میں پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کرے گا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف سہ فریقی سیریز بھی ملک میں کھیلی جائےگی، پی سی بی
کھیل کوپا امریکا 2024ء: لیونل میسی کی ارجنٹینا نے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا میسی نے پینلٹی مس کردی، ورلڈ کپ فائنل کے ہیرو ایمی مارٹنیز نے یکے بعد دیگرے دو پینلٹی سیو کرکےٹیم کی فتح کو یقینی بنایا۔
Muntazir Ayub گلگت بلتستان کے دلکش رنگ: کھرفوچو پر ہائیکنگ اور نانگ ژھوق کی سیر (چوتھی قسط) منتظر ایوب