کھیل کشیدہ حالات کے سبب بنگلہ دیش اے ٹیم کا دورہ پاکستان 48 گھنٹے کے لیے موخر بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم کو سات اگست کو اسلام آباد پہنچنا تھا جسے بنگلہ دیش میں کشیدہ حالات کے باعث 48 گھنٹے کے لیے موخر کردیا گیا ہے۔
کھیل پیرس اولمپکس: امریکا کے نوح لائلز نے 100 میٹر کی ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا نوح لائلز نے 100 میٹر اولمپک فائنل ریس میں سیکنڈ کے پانچ ہزارویں حصے میں جیت حاصل کر کے امریکا کو 20 سال بعد اس ریس میں گولڈ میڈل جتوا دیا۔
کھیل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز گراہم تھورپ 55 برس کی عمر میں انتقال کرگئے انہوں نے 100 ٹیسٹ میں 16 سنچریاں اسکور کیں، 82 ایک روزہ میچز بھی کھیلے اور 17 سال تک سرے کاؤنٹی کے ساتھ وابستہ رہے۔
کھیل پیرس اولمپکس 2024: نوواک جوکووچ نے اپنے کریئر کا پہلا طلائی تمغہ جیت لیا 37 سالہ ٹینس اسٹار کامیابی کے بعد گھٹنوں کے بل گر پڑے اور آبدیدہ ہوگئے جبکہ وہ طلائی تمغہ جیتنے والے سب سے زائد عمر کھلاڑی بھی بن چکے ہیں۔
پاکستان پی سی بی کا ڈومیسٹک چیمپئنز کپ شروع کرنے کا اعلان لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی پی کا کہنا تھا کہ چیف سلیکٹر کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ پر کریں۔
پاکستان اسٹیڈیم سے زیادہ کرکٹ ٹیم کی تشکیل نو کی ضرورت ہے، وزیراعظم محسن نقوی کرکٹ ٹیم پر بھرپور توجہ دیں اور صرف میرٹ پر اس کا انتخاب کریں، وزیراعظم بھی میرٹ کیخلاف سفارش کرے تو مسترد کردیں، شہباز شریف
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی