کھیل پاکستان سپر لیگ: فرنچائزز نے اسکواڈ میں برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا کراچی کنگز، ملتان سلطانز اور پشاور زلمی نے 7،7 جب کہ اسلام آباد یونائٹڈ، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 8،8 کھلاڑی برقرار رکھا ہے۔
کھیل ’کہیں نہیں جارہا‘، ریٹائرمنٹ کی خبروں پر روہت شرما کا رد عمل مائیک، قلم یا لیپ ٹاپ رکھنے والے یہ فیصلہ نہیں کر سکتے کہ کس کھلاڑی کو کب ریٹائر ہونا چاہیے، روہت شرما
کھیل کیپ ٹاؤن ٹیسٹ دوسرا دن: جنوبی افریقہ پہلی اننگز 615 پر آؤٹ، پاکستان کے 64 پر 3 آؤٹ جنوبی افریقہ کی جانب سے ریان ریکلٹن 259، ٹمبا باؤما 106، کائل ویرین 100 رنز بنائے، قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود 2، کامران غلام 12 اور سعود شکیل صفر پر آؤٹ ہوئے۔
کھیل دائیں ٹخنے میں فریکچر، اوپنر صائم ایوب 6 ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر صائم ایوب کے ٹخنے کو میڈیکل مون بوٹ سے فکس کردیا گیا ہے، وہ ٹیم کے ساتھ رہیں گے اور ٹیسٹ ختم ہونے کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔