کھیل آسٹریلیا سے ذلت آمیز شکست، بھارت کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیلنے کا خواب چکنا چور آسٹریلیا نے بھارت کو سڈنی ٹیسٹ میں 6 وکٹوں سے شکست دےکر سیریز 1-3 سے جیت لی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا ۔
کھیل کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کے خلاف فالو آن کا شکار پاکستانی ٹیم کی کم بیک کی کوشش جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 615 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں 194 پر آؤٹ ہوگئی، دوسری اننگز میں پاکستان نے ایک وکٹ پر 213 رنز بنالیے ہیں۔
پاکستان کراچی میں عالمی معیار کی میراتھن کا انعقاد، ملکی و غیر ملکی ایتھلیٹس کی شرکت ریس میں فل میراتھن، ہاف میراتھن، 10 کلو میٹر ریلے اور 5 کلو میٹر فن ریس بھی شامل تھی، پشاور کے اسرار خٹک فل میراتھن میں فاتح قرار پائے
کھیل چیئرمین پی سی بی کا صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ صدر زرداری کا زخمی بلے باز کو فون، پاؤں میں لگنے والی چوٹ کے بارے میں دریافت کیا، شاندار بیٹنگ پرفارمنس کو بھی سراہا
Ayoub Hameedi ’موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کے لیے پاکستان کو قابلِ تجدید توانائی پر منتقل ہونا ہوگا‘ ایوب حمیدی