کھیل چیمپئنز ٹرافی کے آن لائن ٹکٹس کب دستیاب ہوں گے، اہم ہدایت جاری آن لائن بک کیے گئے ٹکٹس 7 فروری سے نجی کوریئر کمپنی کے مقرر کردہ مراکز سے دستیاب ہوں گے، پی سی بی