کھیل بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف کا یوٹرن، دورہ نیوزی کیلئے دستیابی ظاہر کردی محمد یوسف نے ذاتی وجوہات کی بنا پر نیوزی لینڈ نہ جانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم چند ہی گھنٹوں بعد انہوں نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔
کھیل انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے پاکستان کے 2 آفیشلز پر پابندی عائد کر دی پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے سابق نائب صدر امجد امین بٹ اور کوچ وقاص اکبر پر 4، 4 سال کی پابندی عائد کی گئی ہے۔
کھیل آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی سے سائیڈ لائن کردیا تھا، پی سی بی کا الزام، معافی مانگنے کا مطالبہ سی او او کو موجودگی کے باوجود اختتامی تقریب میں شریک نہیں کیا گیا، آئی سی سی سے کہا ہے کہ وضاحت دی جائے، ترجمان پی سی بی