کھیل ’کرکٹ اینتھم کم اور شادی کا گانا زیادہ لگ رہا‘، پی ایس ایل 10 کے ترانے پر شائقین کا ردعمل ’اس گانے کا کرکٹ سے کیا تعلق‘، ’کرکٹ کا گانا ہے یا باہو بلی 3 کا‘، ’پاکستان میں ایکس چلے گا تو دیکھیں گے‘، شائقین کی اینتھم کے ٹائٹل ’ایکس دیکھو‘ پر بھی تنقید
پاکستان پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی پاکستان سپرلیگ کا دسواں ایڈیشن 11 اپریل سے 18 مئی تک جاری رہے گا، 37 دنوں میں 34 میچ کھیلے جائیں گے
کھیل نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم پر جرمانہ پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے، پہلے میچ میں بھی سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔
کھیل محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے دیگر کرکٹ بورڈز کے ساتھ مل کر ایشیا میں کرکٹ کو آگے لے جانے کی کوشش کروں گا، محسن نقوی