ٹی20 اسکواڈ میں مجھے یا کسی اور کو منتخب کرنے پر کچھ نہیں کہہ سکتا، یہاں بھی بہت سی چیزیں میرے ہاتھ میں نہیں ہے، ہم نے صرف فیصلوں کو تسلیم کیا، قومی کپتان
پاکستان مخالف آوازیں کسنے پر کرکٹر خوشدل شاہ نے غیر ملکی شائقین کو منع کیا، منع کرنے پر افغان شائقین نے پشتو میں مزید نازیبا الفاظ ادا کیے، ہاتھا پائی کی کوشش بھی کی۔