سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کمیونٹیز کی پرائیویسی بہتر بنانے کے فیچر کی آزمائش مذکورہ فیچر کمیونٹیز کے ایڈمن سمیت کمیونٹیز میں شامل گروپس کے ارکان کے لیے بھی بہتر ثابت ہوگا۔