ڈاکٹر عافیہ صدیقی 16سال کی قید کاٹ چکی ہیں، آپ آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے انسانی بنیادوں پر ان کی سزا معاف کرنے اور رہائی کا حکم دیں، وزیر اعظم کے خط کا متن
کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے 56ہزار 600 الفاظ پر مشتمل رحم کی اپیل دائر کی، جس کا مقصد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس سے متعلق پیچیدگیوں اور ناانصافیوں کو اجاگر کرنا ہے۔