احتجاج کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے اکثر داخلی اور خارجی راستوں، سڑکوں اور شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ04 اکتوبر 202411:41pm
وہ شخص جسے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کرنے کا اختیار ہے وہ پاکستان میں نہیں رہتا، لیکن کوئی نہیں جانتا کہ ایکس ہینڈل کو سنبھالنے کے لیے کس کو رسائی دی گئی ہے، رہنما پی ٹی آئی
آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، حکومت 6 ماہ سے زیادہ نہیں چل سکے گی،6 ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائےگی، بانی پی ٹی آئی کادعویٰ