لائف اسٹائل شبیر جان کی صاحبزادی اداکارہ یشمیرا رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں یشمیرا جان کی شادی کی تقریبات گزشتہ چند دن سے جاری تھیں اور سوشل میڈیا پر ان کی ڈھولکی اور مہندی کی رسومات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھیں۔ شائع 25 جون 2024 04:30pm
لائف اسٹائل دوسری شادی پر بیٹے کی جانب دروازہ کھولنے پر فیروز خان کو تنقید کا سامنا فیروز خان نے یکم جون کو دعا نامی خاتون سے دوسری شادی کی تھی، اس سے قبل اداکارہ علیزہ سلطان سے 2018 میں شادی کی تھی۔
لائف اسٹائل اے ایس پی شہر بانو کی مہندی اور بارات کی تصاویر، ویڈیو وائرل شہربانو نقوی کی شادی اشتر نقوی نامی شخص سے ہوئی ہے، ان کی مہندی اور شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
لائف اسٹائل طلاق کے ڈیڑھ سال بعد مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی اداکارہ کی پہلی شادی نومبر 2022 میں طلاق پر ختم ہوئی تھی اور انہوں نے خود شادی ختم ہونے کی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل تاپسی پنو کی شادی کی ویڈیوز وائرل ایک ویڈیو میں تاپسی پنو کو اپنی شادی کے موقع پر عروسی لباس میں ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جیسوال سے پہلی شادی کی تھی جبکہ شعیب ملک نے پہلی شادی ثانیہ مرزا سے کی تھی۔
لائف اسٹائل عامر خان کی بیٹی ارا خان رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں عامر خان کی بیٹی ارا خان اپنے ہندو بوائے فرینڈ نوپور شیکھرے کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔