دنیا مقبوضہ کشمیر: کٹھوعہ میں بھارتی فوج پر حملہ، 4 اہلکار ہلاک، 6 زخمی ضلع کے علاقے بلاور میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک پہاڑی سے بھارتی فوج کی گاڑی پر گولیوں اور دستی بموں سے حملہ کیا، کشمیر میڈیا سروس
دنیا یوکرین میں روس کے میزائل حملے، 24 افراد ہلاک، بچوں کا ہسپتال تباہ روسی افواج نے کیف کے ساتھ ساتھ ملک کے جنوب اور مشرق میں کم از کم پانچ بڑے شہری مراکز پر 40 سے زیادہ میزائل داغے، یوکرینی صدر
پاکستان کینیا: ’ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ نہیں‘، عدالت کا پولیس، سیکیورٹی ایجنسیوں کیخلاف تحقیقات کا حکم کینیا کی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں پاکستان کے مقتول صحافی کے پسماندگان کو کینیا کی کرنسی میں ایک کروڑ کی ادائیگی کا حکم بھی دیا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی