دنیا ایران میں بھی قومی ترانے کی ’توہین‘، افغان سفارتخانے کے قائم مقام سربراہ کی طلبی ایران میں بھی پاکستان کی نوعیت کے واقعے کے بعد افغان مندوب نے معافی مانگی، تاہم کہا کہ مطلب توہین کرنا نہیں تھا۔
لائف اسٹائل پاکستان آنے سے اس لیے کتراتا رہا کہ مجھ پر ایجنٹ کا الزام لگا دیا جاتا، ذاکر نائیک میرے پاکستان جانے پر پابندی نہیں تھی اور نہ ہی کبھی پاکستان نے ویزا دینے سے انکار کیا، پاکستان میں ہر کوئی مجھے جانتا ہے، مبلغ
پاکستان اقوام متحدہ امن مشن میں شریک 2 پاکستانی امن سفیروں کو ’جینڈر ایڈووکیسی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا میجر ثانیہ صفدر اور میجر کومل مقصود کو 'اقوام متحدہ کے نظریات کو فروغ دینے اور شاندار کارکردگی' کا مظاہرہ کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
دنیا اسرائیلی فوج کی سفاکی، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیں یہ ایک سنگین واقعہ ہے جو اقدار اور فوج سے وابستہ توقعات کے بالکل برعکس ہے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، اسرائیل
دنیا ترکیہ: 11 ماہ کی پاکستانی سرجڑی بچیوں کو 14 گھنٹے طویل سرجری کے بعد علیحدہ کر دیا گیا بہنوں کا 14 گھنٹے کا حتمی آپریشن 19 جولائی کو ہوا تھا، جس میں کامیابی سے ان جڑواں بچیوں کو علیحدہ کیا گیا۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی