نائب صدر وائٹ ہاؤس کے باہر ایلپس پارک میں 20 ہزار لوگوں سے خطاب کریں گی، اس تاریخی جگہ کے انتخاب کا مقصد یہ باور کرانا ہے کہ دونلڈ ٹرمپ امریکی جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مضبوط پاکستان۔سعودی اقتصادی شراکت داری کا اعادہ کیا، وزیراعظم نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اسرائیلی پارلیمنٹ نے اپنے اتحادیوں کے اعتراضات کے باوجود فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کو کام کرنے سے روکنے کے بل کی منظوری دے دی۔