باغیوں کی جانب سے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد شام کے صدر بشار الاسد روس پہنچ گئے، ماسکو نے انہیں، ان کے خاندان کو انسانی ہمدری کی بنیاد پر پناہ دی، روسی میڈیا کا دعویٰ
امریکا صرف صحافیوں کی استعداد کار بڑھانے کی تربیت کے ذریعے آزاد میڈیا کی حمایت کرتا ہے اور آزاد میڈیا اداروں کے ادارتی فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہوتا، امریکی سفارتخانہ
اسد چلے گئے ہیں، ولادیمیر پیوٹن کی قیادت میں ان کا محافظ روس اب ان کی حفاظت میں دلچسپی نہیں رکھتا تھا، نومنتخب امریکی صدر کا بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے پر ردعمل
بشار الاسد کی دمشق سے اڑنے والے آخری طیارے سے فرار کی اطلاعات، ہزاروں افراد کا امیہ چوک میں جشن، الجولانی نے جنگجوؤں کو سرکاری اداروں پر قبضے سے روک دیا