دنیا شام: دمشق ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں اگلے ہفتے بحال ہونے کا امکان دنیا بھر سے پروازوں کی آمدورفت کے لیے حلب اور دمشق ایئرپورٹس کی بحالی کا کام شروع کردیا ہے، پروازیں 7 جنوری کو بحال ہوں گی، سربراہ سول ایوی ایشن
دنیا یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی یورپی یونین شام میں اقتدار کی منتقلی کی حمایت کے لیے تیار ہے، ملک میں جامع، پرامن اقتدار کی منتقلی کے خواہاں ہیں، وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک
دنیا اقوام متحدہ غزہ میں خونریزی روکنے کیلئے غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرے، پاکستانی مندوب عالمی برادری اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے عالمگیر احترام کے دفاع اور برقرار رکھنے کے لیے متحد ہو جائے، عاصم افتخار کا سلامتی کونسل میں اظہار خیال
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی حلف سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان ڈونلڈ ٹرمپ 10 جنوری کو ذاتی حیثیت میں یا آن لائن پیش ہوسکتے ہیں، نو منتخب امریکی صدر کو جیل نہیں بھیجا جائے گا، جج جوآن مرچن
دنیا اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں مسلم نسل کشی جاری، 2 دن میں 140سے زائد فلسطینی شہید صہیونی فورسز کی دیر البلاح میں الاقصیٰ شہدا ہسپتال کے قریب بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بھی بمباری، غزہ کے 96 فیصد بچوں کو ’موت قریب‘ لگتی ہے، تحقیق