امریکی حکومت نے قانون بنا رکھا ہے کہ ٹک ٹاک 19 جنوری تک اپنے امریکی آپریشنز کسی امریکی کمپنی یا شخص کو فروخت کر دے، یا ایپ پر امریکا میں پابندی عائد کردی جائے گی۔
جنگ بندی معاہدے نے ظاہر کیا کہ دنیا کی سب سے مسلح افواج بھی قابض عوام کے جذبے کو توڑ نہیں پائیں جنہوں نے ہزاروں جانیں تو قربان کردیں لیکن اپنی زمین سے دستبردار ہونے سے انکار کردیا۔