جنگ کے 534 دنوں کے دوران اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں 39 ہزار 384 بچوں نے اپنے والدین میں سے ایک یا دونوں کو کھو دیا ہے، فلسطینی سینٹرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس
صدیوں سے بھارتی مسلمانوں کی جانب سے عطیہ کردہ اربوں ڈالر مالیت کی جائیدادوں کا انتظام تبدیل کیا جائیگا، بل راجیا سبھا سے منظور نہیں ہونے دیں گے، کانگریس لیڈر
امریکی عدالت نے مودی کے دورہ امریکا میں سکھ وکیل گرپتونت سنگھ پنوں کو اجیت دوول کی سیکیورٹی پر مامور کسی بھی امریکی ایجنٹ کو سمن فراہم کرنے کی اجازت دی تھی۔
یورپی یونین، چین کا مایوسی کا اظہار، جوابی اقدامات کا اعلان، ٹیکسوں کی یہ شرح 1910 میں آخری بار دیکھی گئی تھی، عہدیدار فچ ریٹنگز، امریکی سینیٹ میں ٹیکس کا آرڈر ختم کرنے کی قرارداد منظور
ستمبر تک تمام مقامی ملازمین برطرف، دنیا بھر میں یو ایس ایڈ کے دفاتر بند کردیے جائیں گے، کچھ امور محکمہ خارجہ میں ضم کیے جائیں گے، امریکی کانگریس کو آگاہی
ہم اس پر کام کر رہے ہیں کہ ایگزیکٹو آرڈر میں کیا کہا گیا ہے، یہ سفری پابندی نہیں بلکہ دوسرے ممالک سے امریکا آنے والوں کی ضروری سیکیورٹی اور جانچ کے معیار کی بات ہے، ٹیمی بروس
وزارت داخلہ کے عہدیدار کی عیدالفطر کی وجہ سے ڈیڈلائن میں 2 روزہ توسیع کے بعد 10 اپریل تک ملک بدری روکے جانے کی اطلاعات کی تردید، لنڈی کوتل اور ناصر باغ روڈ پر کیمپس قائم