دنیا گوگل پر دنیا کی مجموعی آمدن سے اربوں گنا زیادہ جرمانہ عائد روسی عدالت نے ملک کے مختلف ٹی وی چینلز کے یوٹیوب چینلز پر پابندی کی وجہ سے گوگل پر حیران کن جرمانہ عائد کردیا۔