پاکستان ‘محکمہ داخلہ کا اسٹنگ آپریشن'، ساہیوال جیل کے 9 عہدیدار ’رشوت ستانی‘ پر معطل ڈی آئی جی نے سپرنٹنڈنٹ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اور وارڈر سمیت 25 عہدیدار کو طلب کرلیا۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنما کی ادارہ تحفظ خواتین میں تعیناتی کا نوٹی فکیشن منسوخ میاں نوید اسلم کے خلاف پاکستان پوسٹ کی خاتون افسر کو تھپڑ مارنے کا کیس درج ہے اور وہ ضمانت پر رہا ہیں۔
پاکستان خاتون کو تھپڑ مارنے کے ملزم پی ٹی آئی رہنما خواتین کے تحفظ کے ادارے میں ہی تعینات پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن کی جانب سے پی ٹی آئی کے نوید اسلم کی تعیناتی نے سوالات اٹھا دیے، رپورٹ
پاکستان ساہیوال: جی پی او افسر کو 'تھپڑ' مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کی حمایت میں بینرز آویزاں 23 ستمبر کو پی ٹی آئی رہنما نوید اسلم کو جنرل آفس کے عملے نے ان کے افسر کو تھپڑ مارتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا۔
پاکستان تحقیقاتی رپورٹ میں پولیو مہم کی 'ویکسین ضائع' کرنے کا انکشاف ساہیوال کی تحصیل عارف والا میں ہونے والی تفتیش کے مطابق ویکسینیٹرز نے بچوں کو قطرے نہیں پلائے، رپورٹ
پاکستان سانحہ ساہیوال: 2 موٹرسائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کی، ملزمان کا دعویٰ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی اہلکاروں نے معاملے کو پیچیدہ بنانے کے لیے الزامات کو مسترد کیا ہے۔
پاکستان ایک ہی گاؤں کی 8 سو خواتین کے نام پر متعدد موبائل سمز نکلوانے کا انکشاف جعلسازوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن کا جھانسہ دے کر شناختی کارڈ کی نقول اور انگوٹھے کے نشان حاصل کیے۔
پاکستان 11ویں خلیفہ کا دعویٰ کرنے والا شخص توہین مذہب کے الزام میں گرفتار حراست میں لیے جانے والے شخص نے ایک نجی پروگرام میں اسلام کے 11ویں خلیفہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا، رپورٹ
پاکستان الیکشن2018: قدامت پسندعلاقوں میں خواتین نے پہلی مرتبہ ووٹ کاسٹ کیا اگر کسی حلقے میں خواتین کے ووٹوں کی تعداد 10 فیصد سے کم رہی تو اس حلقے کے انتخابات کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔
پاکستان بابا فرید کے مزار پر عمران خان کی حاضری، سوشل میڈیا پر نیا تنازع سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں عمران خان کو مزار کے دروازے کی چوکھٹ پر جھکتے ہوئے دیکھا گیا،جوسجدے سے مشابہہ ہے.
پاکستان 8 سالہ بچی کو ’ریپ‘ کے بعد زندہ جلادیا گیا بچی ٹافیاں لینےگھر سے نکلی تھی لیکن واپس نہیں آئی، اہل خانہ کے تلاش کرنے پر گھر کے قریب سے بچی جھلسی ہوئی حالت میں ملی۔
پاکستان ماورائے عدالت قتل ازخودںوٹس: خفیہ اداروں کو رپورٹ پیش کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت آئی ایس آئی اور ایم آئی راؤ انوار کو تلاش کرنے سے متعلق رپورٹ ایک ہفتے میں عدالت میں جمع کرائیں، سپریم کورٹ
پاکستان ساہیوال : نجی اسکول نے طلبہ کو پنجابی بولنے سے روک دیا نجی اسکول کے نوٹیفکیشن میں پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی زبان کو ’غیر مہذب‘ قرار دیا گیا۔
پاکستان 'لاپتہ' چینی انجینئر لاہور کی مسجد سے 'بازیاب' سسرال والوں سے ملاقات کی غرض سے پاکپتن جانے والے چینی انجینئر مسجد میں 6 دن کا 'چلّہ' کاٹتے ہوئے پائے گئے، پولیس
پاکستان سکھ پگڑی کی بے حرمتی: 5 ملزمان ضمانت پر رہا پولیس نے ملزمان کےخلاف295اے کے بجائے قابل ضمانت اور عبادت گاہ کی بے حرمتی کی دفعات کے تحت شکایت درج کی، مہندر پال سنگھ
پاکستان سکھ پگڑی کی بے حرمتی: 6 افراد پر مقدمہ درج ٹرانسپورٹ کمپنی کے ملازمین نے ہاتھا پائی کے دوران پگڑی زمین پر پھینک کر اس کی بے حرمتی کی، شکایت کنندہ مہندر پال سنگھ
پاکستان تنہا باہر نکلنے والی خواتین پر حملے ساہیوال میں 14 روز میں 6 خواتین پر تیز دھار آلے سے اُس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اکیلی کسی کام سے گھر سے باہر نکلیں۔
پاکستان قرآن کی 'بے حرمتی' کا الزام، عارف والا میں کشیدگی محلہ مظفرآباد کے صابر نے اپنی بیوی کو واپس لانے کیلئے عامل کے مشورے پر قرآن کے اوراق نذرِ آتش کیے، مقامی ذرائع
پاکستان 'آپ کا مطلوبہ نمبر کسی کے استعمال میں نہیں' سیکیورٹی خطرات کیلئے دیا گیا چیچہ وطنی کے ڈی ایس پی آفس کا لینڈ لائن نمبر واجبات کی عدم ادائیگی کی بناء پر کاٹ دیا گیا۔
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین