پاکستان نئے بلدیاتی قانون کے تحت پنجاب میں انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، الیکشن کمیشن پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ الیکشن قوانین سے متصادم ہے، جس میں حد بندی اور انتخابی عمل کے تضادات موجود ہیں، ای سی پی
دنیا روہنگیا مہاجرین کا باقاعدہ شناخت کے بغیر میانمار واپسی سے انکار میانمار حکام نے دوسری مرتبہ روہنگیا افراد کو وطن واپسی پر آمادہ کرنے کی غرض سے پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا، رپورٹ
پاکستان ایل او سی کے قریب رہائش پذیر افراد کی بحالی کیلئے 3 ارب روپے کے منصوبے تیار وزیر مملک برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار نے اجلاس میں بھارتی شیلنگ سے متاثرہ افراد کی بحالی کے بارے میں بریفنگ دی۔
پاکستان 10 ہزار پاکستانیوں کا امداد کے لیے بطور افغان مہاجر اندراج کروانے کا انکشاف رضاکارانہ واپسی اسکیم کے تحت اقوامِ متحدہ کا ہائی کمیشن واپس جانے والے ہر افغان مہاجر کو 400 ڈالر کی امداد فراہم کرتاہے۔
پاکستان حکومت، تحریک انصاف کا ایک اور مذاکراتی دور بلانتیجہ ختم حکومتی مسودہ اطمینان بخش نہیں پایا گیا، پر امید تھے کہ آج کی نشست کامیاب رہے گی، شاہ محمود قریشی۔
دنیا چین میں ہسپتال پر حملہ، 7 افراد قتل پوش علاقے بیدے ہے کے ایک ہسپتال میں 27 سالہ شخص نے چھری کے وار کر کے 6 نرسوں اور ایک خاکروب کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
دنیا کابل میں بم دھماکا، چار سیکیورٹی اہلکار ہلاک حکام کے مطابق بم دھماکے میں 12 اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں چھ عام شہری بھی شامل ہیں۔
دنیا پاک، انڈیا سرحدی کشیدگی پر امریکا کو تشویش امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے پاکستان اور انڈیا پر زور دیا ہے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے معاملات کا حل تلاش کریں۔
دنیا چین میں شدید زلزلہ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے ایک لاکھ کے قریب افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ متاثرہ علاقے میں امدادی کام اب بھی جاری ہیں۔
دنیا افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹیو عبداللہ نے حلف اٹھا لیا حلف برداری کی تقریب کے موقع پر دارالحکومت کابل میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
دنیا افغانستان میں دو بم دھماکے، پانچ پولیس اہلکار ہلاک یہ بم دھماکے ایک ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب پیر کو نو منتخب افغان صدر اپنے عہدے کا حلف اٹھانے جارہے ہیں۔
پاکستان اسلام آباد کے ریڈ زون میں جنگ کا منظر تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 400 سے زائد افراد ان جھڑپوں کے نتیجے میں زخمی ہوچکے ہیں ۔
دنیا تہران: مسافر طیارے کو حادثہ، 40 افراد ہلاک حکام نے سرکاری ٹی وی کو بتایا ہے کہ یہ طیارہ مہرآباد ائیرپورٹ کے مغرب میں واقعہ آزادی شہر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
کھیل جرمنی فٹ بال ورلڈ کپ کا فاتح جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک – صفر سے شکست دے کر چوتھی مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں زمینی کارروائی کا آغاز گزشتہ پانچ روز سے جاری اسرائیل کی فضائی بمباری میں اب تک تقریبا 162 فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں۔
دنیا اسرائیلی حملے، غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئیں ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں، جبکہ اس فضائی کارروائی سے 15 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
کھیل برازیل کی شکست، کس نے کیا کہا؟ مجھے سات –ایک سے شکست کھانے والے کوچ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، سکولاری
دنیا اسرائیل کی بمباری میں نو فلسطینی ہلاک فلسطینی گروپ حماس نے اس کارروائی کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
دنیا نائیجیریا: 60 سے زائد لڑکیاں بوکو حرام کی قید سے فرار سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب بھی 200 سے زائد لڑکیاں شدت پسندوں کی قید میں ہیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین