یہ فیصلہ اپریل میں منعقد ہونے والے سینیٹ انتخابات پر کسی طرح کے اثرات مرتب نہیں کرے گا کیونکہ یہ فیصلہ 6 مئی 2024 سے نافذالعمل ہوگا، آئینی اور قانونی ماہرین
ایم کیو ایم پاکستان نے تنخواہ دار اور متوسط طبقے پر ٹیکس لگانے کے حکومتی اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ ملک میں مزید مہنگائی کا باعث بنے گا۔
اختیارات کی تقسیم کا فارمولا طے کرنے کے لیے دونوں جماعتوں کے درمیان گزشتہ روز ہونے والا تیسرا اجلاس بےنتیجہ رہا اور دونوں نے کل دوبارہ اجلاس کا فیصلہ کیا۔