پاکستان ہتھنی نور جہاں کی موت کے بعد مدھوبالا کو کراچی چڑیا گھر سے سفاری پارک منتقل کرنے کا منصوبہ مدھوبالا کو سفاری پارک منتقل مشکل کام ہے، اسے کنٹینر کے ذریعے منتقل کرنے کے لیے مہارت، سائنسی تحقیق کی ضرورت ہے، ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی
پاکستان ثاقب نثار نے لیک آڈیو کو ’چوری‘ قرار دیتے ہوئے اس کے مستند ہونے پر سوال اٹھادیا پاکستان کا شہری، سابق چیف جسٹس ہوں، خواجہ طارق رحیم دوست ہیں، انہیں مشورہ دیا، آڈیو لیک بنیادی حقوق کی چوری ہے، ثاقب نثار
پاکستان کراچی: ایک عرصے سے علیل چڑیا گھر کی ہتھنی ’نور جہاں‘ دم توڑ گئی نور جہاں کا 5 اپریل سے ٹیومر کا علاج جاری تھا لیکن کچھ ہی دنوں بعد اس کی حالت بگڑ گئی اور وہ چلنے کے قابل بھی نہ رہی تھی۔
پاکستان کراچی چڑیا گھر کی علیل ہتھنی نورجہاں کی حالت تالاب میں گرنے کے بعد تشویش ناک ہتھنی کو مسلسل ڈرپ دیے جا رہے ہیں اور پرائیویٹ ڈاکٹر اس کو دیکھ رہے ہیں، اگر بہتری آئی تو صبح اٹھانے کے لیے کرین تیار رکھی گئی ہے، ڈاکٹر
پاکستان رمضان میں گیس فراہمی میں تعطل سے کراچی کے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ گیس کے بہتر پریشر کو یقینی بنانے کے لیے گیس کی پروفائلنگ صبح 8 بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک جاری رکھی جائے گی، ایس ایس جی سی
پاکستان عمران خان کو ملے توشہ خانہ کے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے، تاجر عمر فاروق کا دعویٰ فرح خان نے مجھ سے دبئی میں ملاقات کی اور بتایا کہ وہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کی جانب سے یہ چیزیں بیچنا چاہتی ہیں، عمر فاروق ظہور
پاکستان پی ٹی آئی رہنما کا فوجی قیادت سے ملاقاتوں کا اعتراف، عمران خان کے دعوے مسترد کردیے عمران خان کی ہدایت پر ملاقاتیں کیں، جنرل فیصل نصیر کبھی بھی کسی کو خوش کرنے کے لیے اپنی عزت کا سودا نہیں کریں گے، خرم حمید خان
پاکستان حکومت کا اسلام آباد کے اسکولوں میں جانوروں کی بہبود پر ‘خصوصی کورس’ پڑھانے کا اعلان طلبہ کو پالتو، آوارہ اور جنگلی جانوروں کے بارے میں آگاہی کے لیے کورس اکتوبر کے آخر میں شروع کیا جائے گا، سلمان صوفی