پاکستان کراچی: کارساز حادثہ کیس میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت تک چالان پیش کرنے کی مہلت شدید بیماری کے باعث حتمی چالان مکمل نہیں کیا جا سکا، 14دن کی مہلت دی جائے، تفتیشی افسر
پاکستان سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سندھ ہائی کورٹ میں بھی چیلنج اس وقت ملک میں کوئی آفت ہے نا کوئی ایمرجنسی، پارلیمان کی موجودگی کے باوجود آرڈیننس لانا غیر آئینی ہے، درخواست میں مؤقف
پاکستان کارساز حادثہ کیس: ملزمہ نتاشہ کی درخواست ضمانت مسترد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہد علی میمن نے درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا۔
پاکستان جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کرنے کا جامعہ کراچی کا فیصلہ معطل سندھ ہائی کورٹ نے کراچی یونیورسٹی کو اس حوالے سے مزید اقدامات کرنے سے روکتے ہوئے ڈپٹی اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔
پاکستان کارساز حادثہ کیس: پولیس کا ملزمہ نتاشہ کو عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ ان کی ویڈیو لنک کے ذریعہ حاضری لگوائی جائے گی، ملزمہ نتاشہ کو سیکیورٹی خدشات ہیں جس کی وجہ سے عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پولیس ذرائع
پاکستان مصطفیٰ کمال کیخلاف کلفٹن میں غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس بحالی کی نیب کی درخواست مسترد پانچ سالوں میں کوئی ایک گواہ تک نہیں لایا گیا اور نہ ہی میرے خلاف ایک روپے کی کرپشن ثابت ہوسکی، رہنما ایم کیو ایم کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان کارساز حادثہ: عدالت نے ملزمہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا مقدمے میں قتل بالسبب کی دفعہ 322 کا اضافہ کیا ہے، دفعہ 322 ناقابل ضمانت ہے، تفتیشی افسر
پاکستان بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کا کیس: میئر کراچی کو نوٹس جاری عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر میئر کراچی مرتضٰی وہاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے میئر کراچی سے 7 اگست تک جواب طلب کرلیا۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا ارکان پارلمینٹ کو اپنے حلقہ انتخاب کے سرکاری ہسپتالوں سے علاج کروانے کا حکم منتخب اراکین صرف کینسر یا کسی خطرناک بیماری کے علاج کے لیے اپنے علاقہ سے باہر علاج کرائیں، عدالتی حکم
پاکستان حکومت نے ’ایکس‘ کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا، بحالی سے انکار ملکی سیکیورٹی اور وقار کے لیے ایکس پر پابندی لگائی ہے، حساس اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں ایکس پر پابندی عائد کی گئی ہے، وزارت داخلہ
پاکستان صحافی نصراللہ گڈانی قتل کیس: پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی خالد لوند، 2 بیٹوں کی حفاظتی ضمانت منظور سندھ ہائی کورٹ نے میر پور ماتھیلو کے مقتول صحافی کے قتل میں پیپلزپارٹی کے ایم این اے، ان کے دو بیٹوں نور محمد، شہباز لوند کی 15 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
پاکستان کراچی: بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں ضمانت کیلئے صارم برنی نے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا کراچی شرقی کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔
پاکستان سٹی کورٹ میں موبائل نیٹ ورک، انٹرنیٹ تعطل کا شکار: پی ٹی اے سمیت تمام موبائل کمپنیز کو نوٹس جاری سندھ ہائی کورٹ میں کراچی بار کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور موبائل کمپنیز کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
پاکستان عدلیہ مخالف بیان دینے پر مصطفٰی کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی میں عدلیہ سے متعلق اپنے ہر بیان باالخصوص 16 مئی کی پریس کانفرنس پر غیر مشروط معافی کا طلب گار ہوں، بیان حلفی
پاکستان کراچی: تاجر کے گھر میں ڈکیتی کا معاملہ، ڈی ایس پی، ایس ایس پی و دیگر بری عدالت نے ڈی ایس پی طارق باجاری، ایس ایس پی عمران قریشی و دیگر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔
پاکستان بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیس، سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا یہ معاملہ کونسل میں لے جائیں گے تاکہ از سر نو جائزہ لیا جائے، میئر کراچی مرتضٰی وہاب
پاکستان ’عامر لیاقت کی موت طبی نہیں، قتل کیا گیا‘، دانیہ شاہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا عدالت نے 3 ہفتے کے اندر جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا، سیشن عدالت نے مقدمہ دائر کرنے کی درخواست مسترد کردی تھی۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سیکریٹری دفاع کو طلبی کا نوٹس سندھ ہائی کورٹ نے پولیس، رینجرز اور دیگر لاپتا افرادکی بازیابی کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان اسحق ڈار پاک-چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے وزیر خارجہ کا استقبال اعلٰی چینی حکام اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کیا۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا گریڈ 5 کے ملازم کی گریڈ 19میں تقرری کی انکوائری کا حکم عدالت نے چیف سیکریٹری، سیکریٹری بلدیات، ایم ڈی واٹر بورڈ اور دیگر کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق