برآمدات میں جعلسازی سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف کارروائی ہو گی,
ڈی جی کسٹمز انٹیلی جنس کراچی
قانون سازی ایوان کا کلی اختیار ہے، حاضرسروس ججوں کے الیکشن ٹریبیونلز ہونےسےفیصلوں میں تاخیرہوتی ہے، الیکشن ٹریبیونلز ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ ججز پر بھی مشتمل ہوسکتے ہیں، وزیر قانون
ملزم 2023 میں پی آئی اے میں کارگو اسسٹنٹ بھرتی ہوا، اُسے 2020 میں بی اے کی ڈگری جعلی ثابت ہونے پر نوکری سے برطرف کیا گیا تھا, اس کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے وزیراعلی کی بجٹ اجلاس کے موقع پر تقریر کے دوران ہلڑ بازی اور ایوان کا تقدس پامال کرنے پر سنی اتحاد کونسل کے 11 اراکین پنجاب اسمبلی کی رکنیت معطل کی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا فائنل کل ویسٹ انڈیز کے شہر برج ٹاؤن، بارباڈوس کے کنسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کی پیش گوئی کی گئی ہے۔