بیلون ڈی اور ونیشیئس جونیئر کو نہ ملنے پر ریال میڈریڈ نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں، مینجر اور اسٹاف پر مشتمل 50 افراد کے وفد کی پیرس کی فلائٹ کینسل کی۔
پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 9 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔ سری لنکا اے نے 16.3 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔
3 میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ کے پہلے روز قومی ٹیم کی جانب سے انگلش ٹیم کی تمام وکٹیں اسپنرز نے حاصل کیں، ساجد خان نے 6، نعمان علی 3 اور زاہد محمود نے ایک وکٹ اڑائی۔
آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے بعد جاری پریس ریلیز میں حیران کن طور پر پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا، نہ ہی ایونٹ کے شیڈول پر کوئی پیش رفت سامنے آئی۔
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عمدہ کارکردگی پر اسپنرز ساجد خان اور نعمان علی کو سراہا۔
پاکستان کی جانب سے دیے گئے 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم صرف 144 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی، تمام 20 وکٹیں اسپنرز نے حاصل کیں۔