پاکستان چکوال: مالی لین دین کے تنازع پر فائرنگ، 13 سالہ لڑکا ہلاک ہارون پر اس کے قریبی رشتے دار نے لین دین کے تنازع پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہلاک جبکہ والدہ اور تایا زخمی ہوئے،پولیس
پاکستان امریکا کا پہلا دورہ: وزیر اعظم سے پوچھے گئے 6 مشکل سوالات شاہد خاقان عباسی نے کئی بار امریکی میڈیا اور تِھنک ٹینکس سے گفتگو کی جس میں انہیں چند مشکل سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان ایدھی کا مشن زندہ: 'لگتا ہے وہ کبھی گئے ہی نہیں' معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی پہلی برسی کے موقع پر ان کی بیوہ محترمہ بلقیس ایدھی سے کیا گیا خصوصی انٹرویو
سائنس و ٹیکنالوجی 'نجم کی چڑیا' ایک دلچسپ گیم کچھ حلقے اس طنزیہ گیم کا مرکزی کردار معروف صحافی اور سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی قرار دیتے ہیں۔