کاروبار جنید جمشید 'چاول' کے کاروبار سے بھی وابستہ ہوگئے جنید جمشید کی کمپنی'جزاء فوڈز' نے 'جزاء رائس' کے نام سے چاولوں کی نئی رینج متعارف کرائی ہے۔