حکومت کو پالیسی بنانے کا حکم دیا جائے، عدالت کسانوں کو سبسڈی دینے کے حوالے سے بھی احکام جاری کرے، چنیوٹ کے کسان کی وکیل کی وساطت سے دائر پٹیشن میں استدعا
لاہور ہائیکورٹ نے قصور ڈانس پارٹی سے گرفتار ملزموں کی ویڈیو بنانے اور وائرل کرنے پر ایس ایچ او، کانسٹیبل صادق، کانسٹیبل ندیم کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دیے۔
عدالت تو بار بار کہہ رہی ہے کہ پانی کے ایشو پر ایمرجنسی ڈکلیئر کریں، گھروں کے باہر گاڑیاں سرعام دھوئی جارہی ہیں، ایک دو گھروں کو جرمانے کریں گے تو سب ٹھیک ہو جائے گا، جسٹس شاہد کریم
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق بچوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے، بچوں سے زیادتی کے کیسز میں تفتیش میں نقائص کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے، سید فرہاد علی شاہ