پاکستان ترسیلات زر مسلسل 7ویں ماہ بھی 2 ارب ڈالر سے زائد دسمبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب 43 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے سے 16.2 فیصد زیادہ تھیں، رپورٹ
پاکستان دسمبر میں افراط زر کم ہو کر 8 فیصد تک آ گئی پچھلے مہینے میں 8.3 فیصد کے مقابلے میں دسمبر میں افراط زر کم ہو کر 8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان کورونا کے باوجود کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل 5ویں ماہ سرپلس پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ لگاتار پانچویں مہینے سرپلس میں رہنے کے بعد 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔
پاکستان 25 ماہ بعد براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں منفی رجحان براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری نومبر کے مہینے میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے ساتھ کم ہو گئی۔
پاکستان بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اکتوبر کے دوران 3.95 فیصد اضافہ اکتوبر 2019 کے مقابلے میں اکتوبر 2020 میں ایل ایس ایم کی پیداوار میں 6.66 فیصد اضافہ ہوا، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان مکمل لاک ڈاؤن کے خدشات: اسٹاک مارکیٹ میں 555 پوائنٹس کی کمی کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمرشل بینکس، سیمنٹ اور تیل و گیس مارکیٹنگ کمپنیوں کو سب سے زیادہ نقصان کا سامنا رہا۔
پاکستان پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل چوتھے ماہ بھی سرپلس ہوگیا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے کی وجہ ترسیلات زر میں مستقل اضافہ اور تجارتی خسارے میں کمی ہونا ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان روپے کی قدر میں کمی، ڈالر ایک روپے 52 پیسے مہنگا ہوگیا انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 1.95 کی گراوٹ ہوئی اور ایک ڈالر 160 روپے 20 پیسے میں فروخت ہوا۔
پاکستان اکتوبر میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 31 کروڑ 74 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی مجموعی بیرونی سرمایہ کاری میں 4 ماہ کے دوران گزشتہ برس کے مقابلے میں واضح کمی آئی ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان کورونا کیسز میں اضافہ: حصص مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں 633 پوائنٹس کی کمی مارکیٹ میں مجموعی طور پر 32 کروڑ 82 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا جن کی مالیت 11 ارب 31 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
پاکستان ترسیلات زر میں مسلسل پانچویں ماہ بھی اضافہ، اکتوبر میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں ورکرز ترسیلات زر اکتوبر کے دوران 2 ارب 30 کروڑ ڈالر رہی جو گزشتہ سال کے اکتوبر کے مقابلے میں 14.1 فیصد اضافہ تھا، اسٹیٹ بینک
پاکستان روپے کی قدر میں اضافہ، سونا مزید سستا ہوگیا انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 18 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ 158 روپے 91 پیسے کی سطح پر آگیا۔
پاکستان عالمی مارکیٹوں میں بہتری کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی بینچ مارک ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 1369 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 40 ہزار 481 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
پاکستان انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا مقامی کرنسی کے مقابلے میں 14 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 159.97 روپے پر فروخت ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان کورونا کیسز میں اضافہ اور لاک ڈاؤن کا خدشہ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز میں ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً ایک ہزار پوائنٹس کم ہوکر 38 ہزار 924 پر پہنچ گیا۔
پاکستان کورونا کی دوسری لہر کے خدشات نے اسٹاک مارکیٹ کو لپیٹ میں لے لیا کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1299 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 39 ہزار 888 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
کاروبار اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 585 پوائنٹس کا اضافہ تیزی کی وجہ سیمنٹ اور تعمیرات کےشعبوں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی،ایف اے ٹی ایف کی طرف سےپاکستان کےاقدامات کے اعتراف تھی،تجزیہ کار
پاکستان روپے کی قدر میں 30 پیسے کا اضافہ، پانچ ماہ بعد ڈالر کی قیمت 161.82 روپے ہوگئی اگست میں روپے کی قدر 168 روپے 42 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچی تھی تاہم اب تک اس میں 3.9 فیصد کمی ہوئی ہے۔
پاکستان ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی ملک میں غیر قانونی کرنسی کی ترسیل کی حوصلہ شکنی کرنے والے نئے قواعد و ضوابط سے روپے کی قدر میں اضافہ ہوا، چیئرمین ای سی اے پی
پاکستان ایف اے ٹی ایف کے فیصلے سے متعلق غیریقینی، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کاروبار کا اختتام 100 انڈیکس میں 589 پوائنٹس کمی کے ساتھ 40 ہزار 210 پوائنٹس کی سطح پر ہوا۔