نقطہ نظر ہم امارات اور سعودیہ سے معاشی ترقی کے گُر کیوں نہیں سیکھتے؟ متحدہ عرب امارات کی قیادت جس طرح تنازعات سے دور رہ کر اپنی ترقی پر توجہ دیتی ہے، اس میں ہمارے ملک کے لیے بہت سے اسباق ہیں۔
نقطہ نظر کیا سستے تیل کے لیے پاکستان کے روس سے معاملات طے ہوگئے؟ روسیوں کے لیے یہ کمائی ضروری ہے تو ہماری بھی اپنی مجبوریاں ہیں کہ ہمیں سستی توانائی درکار ہے۔
نقطہ نظر کپتان افغانستان کے حوالے سے کیوں فکرمند ہیں؟ کپتان نے ایک ملاقات میں کچھ ایسے جملے کہے جو آف دی ریکارڈ تو نہیں تھے مگر اس کے باوجود وہ کہیں رپورٹ نہ ہوسکے۔
نقطہ نظر چینی صدر کا دورہ سعودی عرب اور ہمارے کھانے، کمانے کے امکانات ہم نے ان امکانات میں اپنا فائدہ ڈھونڈنا ہے۔ ہماری ضرورت سب کو ہے کہ ہم ہوتے کام بگاڑنے کے ماہر ہیں۔
نقطہ نظر سعودی ولی عہد نے اچانک دورۂ پاکستان ملتوی کیوں کردیا؟ پاکستان سعودی عرب کی کھلی حمایت کرکے باہمی تعلقات کو اگلی سطح پر لے جاچکا ہے۔ اس دورے کا وقتی التوا آئندہ منصوبوں اور معاہدوں پر اثر نہیں ڈالے گا۔
نقطہ نظر کیا ایک سال بعد پاکستان میں سب کچھ ٹھیک ہوچکا ہوگا؟ کپتان مسلسل باؤنسر کروا رہا ہے لیکن ہر باؤنسر نو-بال کے ساتھ ہورہی ہے۔ یعنی جارحانہ باؤلنگ کے باوجود وکٹ نہیں ملے گی۔
نقطہ نظر ایران-امریکا ڈیل کیا ہمارے گھاٹے پورے کرے گی؟ اگر ہم سیاسی درجہ حرارت میں کمی اور سفارتکاری میں توازن رکھیں تو ہمارے لیے امکانات کے جہاں پیدا ہورہے ہیں۔
نقطہ نظر سعودی اور اماراتی ہمیں ترسا ترسا کر بھی پیسے کم کیوں دیتے ہیں؟ سرمایہ ہمیشہ منافع کے پیچھے جاتا ہے۔ ہمارے پاس ایسا کیا آئیڈیا ہے کہ جس پر کوئی چار پیسے لگا دے؟
نقطہ نظر یہ اماراتی کزنز جو طے کرلیں وہ حاصل کر لیتے ہیں ایم بی زیڈ اگر کر دکھانے والے ایگزیکیٹو ہیں تو نہیان المبارک وہ منصوبہ ساز ہیں جو سب سوچتے اور ترتیب دیتے ہیں۔
نقطہ نظر بہتر ہے ہم روز سیاسی جیت ہار کا جشن منانے کے لیے تیار رہیں سیاست میں ابھی جنگ جاری ہے اور لمبا چلے گی۔ تب تک ہمیں پیناڈول پاس رکھ کر کبھی ایک کی جیت اور کبھی دوسرے کی ہار کا جشن منانا ہے۔
نقطہ نظر ضمنی انتخابات کا نتیجہ کیا ڈیفالٹ کی صورت نکلے گا؟ مسلم لیگ کو اسی کے ووٹر، حمایتیوں اور سابق امیدواروں نے دھول چٹائی جنہیں پی ٹی آئی حکومت گرانے کے انعام میں شیر کا نشان دیا گیا۔
نقطہ نظر امریکی صدر جو بائیڈن کا دورہ مشرق وسطٰی اور ہم! عرب ملک کیوں امریکا کے بجائے اسرائیل کے نزدیک ہو رہے ہیں اور ایسا ہونے سے ہماری اہمیت میں کمی آئے گی یا نہیں؟
نقطہ نظر ہماری نئی حکومت سے جڑی ایرانی سعودی غم اور خوشیاں بحران ہو اور ہم نہ ہوں یہ کیسے ہوسکتا؟ جہاں مامتا وہاں ڈالڈا۔ ہر پنگے کے عین درمیان میں پاکستان دیکھ رہا ہوتا کہ لو پھر پھڑے گئے۔
نقطہ نظر افغانستان پر فائدے سمیٹنے کیلئے بھارت، ایران، قطر ہم سے آگے چل رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک نے ہی ہمیں آئینہ دکھا دیا ہے کہ سب بھول کر گھر کو دیکھیں۔ جن کے پاس پیسے ہیں مزے فائدے بھی انہی کو ملیں گے۔
نقطہ نظر پاکستان چین سے ’اسرائیلی‘ جنگی طیارہ خرید رہا ہے یا ’امریکی‘؟ درحقیقت ہمارا کام ہوگیا۔ شریکوں کو آگ لگی ہوئی ہے، اور ہم نے امریکی، چینی، اسرائیلی 3 گیندیں اکٹھی اچھالنے کا اچھا مظاہرہ کیا ہے۔
نقطہ نظر پاکستان اور افغانستان کی مدد کو آئے سعودی کہیں مشکل میں نہ پھنس جائیں یہ مضمون جیسا بھی ہے۔ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان موجود تعلق بھی بتاتا ہے اور ہماری مشکلات بھی ہمیں سمجھاتا ہے
نقطہ نظر جمہوری کانفرنس میں عدم شرکت، اب تو چینی بھی ہمیں سمجھ گئے ہیں قرض کی معیاد میں توسیع کرانی ہوگی تو ہم کو پھر کہنا ہوگا کہ آئرن برادر شہد سے میٹھے ایک ذرا سائن تو کر، سال اک مزید چاہیے۔
نقطہ نظر کیا بھارت افغانستان میں پاکستان پر برتری لینے میں کامیاب ہوجائے گا؟ طالبان کو جن معاشی مشکلات کا سامنا ہے اس میں وہ بھارت تو کیا کالے چور کی امداد کو بھی خوش آمدید کہنے کو تیار ہوں گے۔
نقطہ نظر کیا سعودی پیکج پاکستان کو امریکی کیمپ میں لے جا رہا ہے؟ ہماری تاریخ ہمیں یہی بتاتی ہے کہ ہم جب امریکا کے نزدیک ہوتے ہیں تو سعودی ہمیں معاشی ریلیف فراہم کرتے ہیں۔
نقطہ نظر جنرل فیض کے ساتھ کیا کچھ بدل رہا ہے؟ اندرونی، بیرونی اور تکنیکی معاملات، بہت کچھ ایک فیصلے کے پیچھے ہوتا ہے۔ سب سے بڑی بات یہ ہوتی ہے کہ وقت بدل رہا ہوتا ہے۔
Abbas Nasir ایران-اسرائیل کشیدگی: کیا واقعی اسرائیل کے حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا؟ عباس ناصر
Khaula Ijaz ایل کلاسیکو: ’بارسلونا کے آف سائڈ ٹریپ نے ریال میڈریڈ کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور کیا‘ خولہ اعجاز