نقطہ نظر سانحہ نو مئی: ’کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں۔۔۔‘ اگر مقصد قانون کی آڑ میں مخصوص مفادات کا حصول بن جائے تو معاملات خراب ہوجاتے ہیں بالکل ویسے ہی جیسے ہم نے سانحہ نو مئی کے بعد دیکھے۔
نقطہ نظر پنجاب کی بدلتی سیاست: کوئی تو ہے جو سجے دکھا کر کھبے مار رہا ہے سچ لکھنے میں شرمندگی کیا، میرا تجزیہ بھی یہی تھا کہ اسمبلیاں ٹوٹتی نظر نہیں آرہیں، لیکن پھر جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے۔
نقطہ نظر ’خان صاحب نے ٹرین ’مس‘ نہیں کی بلکہ اس میں مزید ایک بوگی کا اضافہ کردیا‘ اگر عمران خان کے بیان کے مطابق تحریک انصاف اپنی صوبائی حکومتیں ختم کرلیتی ہے تو پھر حکومت کے پاس کیا آپشنز بچتے ہیں؟
نقطہ نظر ارشد شریف کا قتل، سیاست میں مداخلت سے انکار اور فیصلہ کن لانگ مارچ! پاکستان میں ہائی پروفائل قتل پر ہونے والی سیاست مقتول کو پیچھے دھکیل کر خود آگے نکل جاتی ہے اور پھر سیاسی و ذاتی مفادات حاصل کرنے کی دوڑ شروع ہوجاتی ہے، اس بار بھی ایسا ہی ہوا۔