نقطہ نظر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں پاکستانی عدلیہ کیا کردار ادا کرسکتی ہے؟ موسمیاتی بحران بدتر ہونے اور انسانی بقا کو خطرات کے باعث عدالتوں کی ذمہ داریاں بھی بڑھ چکی ہی، جن پر اب موسمیاتی بحران سے نمٹنے کی بڑی ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے۔